فلم ایکٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فلم میں اداکاری کرنے والا، اداکار، فلم میں کام کرنے والا مرد، وہ مرد جو فلم اداکاری کرتا ہے (ماخوذ: مہذب اللغات)۔
اشتقاق
انگریزی زبان سے متداخل دو اسما 'فلم' اور 'ایکٹر' کو ملانے سے مرکب ہوا اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
جنس: مذکر